Posts

رپورٹ کے پیچھے پرنسپل سیکرٹری وزیراعظم کا ہاتھ ہے- جہانگیرترین کا الزام-

Image
سبسڈی کی رقم کسی کی جیب میں نہیں جاتی، 3 ارب کی سبسڈی سے ملک میں 30 ارب کا فائدہ ہوا-67 روپے فی کلو چینی نہ دیتا تو 25 کروڑ روپے کورونا فنڈ میں جمع کروا دیتا۔ پی ٹی آئی کے مرکزی رہنماء جہانگیرترین لاہور (6 اپریل 2020ء)  پاکستان تحریک انصاف  کے مرکزی رہنماء  جہانگیر ترین  نے چینی بحران کی تحقیقاتی رپورٹ کو سیاسی قرار دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ چینی بحران کی رپورٹ کے پیچھے  وزیراعظم  کے پرنسپل سیکرٹری کا ہاتھ ہے، سبسڈی کی رقم کسی کی جیب میں نہیں جاتی، 3 ارب کی سبسڈی سے ملک میں 30 ارب کا فائدہ ہوا،67 روپے فی کلو چینی نہ دیتا تو 25 کروڑ روپے  کورونا  فنڈ میں جمع کروا دیتا۔ انہوں نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ چینی بحران کی رپورٹ کے پیچھے  وزیراعظم  کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کا ہاتھ ہے۔ اعظم خان مسلسل  وزیراعظم  عمران خان کو  نقصان  پہنچا رہے ہیں۔  وزیراعظم  سے مسلسل رابطے میں ہوں ان کے ساتھ کھڑا ہوں۔ تحقیقاتی کمیٹی نے بنیادی سوالات کے جوابات نہیں دیے۔ گنے کی سپورٹ پرائس بڑھنے سے چینی کی قیمت میں اضافہ ہوا۔ 180روپے سپورٹ پرائس سے ایکس ملز ریٹ 65 روپے بنتا ہے۔ انہوں نے کہا ک

How America defeated China in Africa? http://raboninco.com/8t3p

Image